Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالاگاڑی گہری کھائی میں جا گری،نوجوان جاں بحق، خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (محمودریاض سے)واڑی کے علاقہ دسکوڑ پائین میں افسوسناک ٹریفک حادثہ جہاں فیلڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
    ​مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی کھائی میں گرتے ہی بری طرح متاثر ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور لاش و زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر فوری طور پر واڑی اسپتال منتقل کر دیا۔
    ​اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، تاہم بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق نوجوان اورزخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان اوربڈالئ جانگیر آباد سے بتایا جاتا ہے

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا اہلکار شہید

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    گیلے وال: سکول سے نہم جماعت کی دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کی دوڑیں

    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا اہلکار شہید

    امریکا کا اسرائیل کو 4 ارب ڈالر سالانہ امداد بند کرنیکا اعلان

    ’’آئی ایم ویری ساری’’ٹوکیو کے اسٹور سے چوری شدہ لاکھوں ڈالرمالیتی گھڑی چورنے واپس کردی

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    گیلے وال: سکول سے نہم جماعت کی دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کی دوڑیں

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.