میاں چنوں(عاصم کمال رپورٹربے نقاب نیوز ) تھانہ صدر کے قریب رانگ سائیڈ سے آنے والی پولیس وین مزدا سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں پولیس وین بری طرح تباہ جبکہ مزدا کی ٹکر سے پولیس متعدد اہلکاراور تین موٹر سائیکل سوار بھی زخمی ہوگئے۔جہنیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
میاں چنوں: پولیس وین مزدا سے ٹکرا گئی، متعدد اہلکاراور تین موٹر سائیکل سوار بھی زخمی ہوگئے

