Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ:بچے دو دن سے بھوکے، حالات سے مایوس  شخص کی موت کوگلے لگانے کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ہیڈ مرالہ بیراج پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا یہاں 45 سالہ اکبر علی نے حالات سے مایوس ہو کر بیراج سے نیچے چھلانگ لگا دی۔ بیراج پر موجود مقامی لوگوں نے فوری طور پر اپنی مدد آپ’کے تحت ریسکیو کر کے اکبر علی کی جان بچائی۔جب اکبر علی سے اس انتہائی قدم کی وجہ پوچھی گئی تو اس کی داستان سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔اکبر علی کے بقول اس کے چار معصوم بچے ہیں کرایہ کے مکان میں رہتا ہے جبکہ اس ماہ بجلی کا بل 22 ہزار روپے آگیا ہے اور گھر میں آٹا خریدنے تک کے پیسے نہیں ہیں۔ بچے دو دن سے بھوکے تھے میں ان کی یہ حالت دیکھ کر برداشت نہ کر سکا اور اپنی زندگی ختم کرنے چلا تھا۔اس افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ‘بجوات سیکٹر سیالکوٹ آفیشل پیج’ کی ٹیم نے فوری طور پر اکبر علی سے رابطہ کیا اور انہیں ایک ماہ کا مکمل راشن فراہم کیا۔ نہ صرف یہ، بلکہ ٹیم نے انہیں یقین دلایا ہے کہ انشا اللہ آئندہ بھی ان کی ہر ممکن مدد جاری رکھی جائے گی۔ اس کاوش پر اکبر علی کے چہرے پر مسکراہٹ اور دل کو سکون ملا۔

    Related Posts

    ٹھٹھہ:دھابیجی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر مبین پرہیار معطل، نوٹیفکیشن جاری

    ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام تالاب شیخ مولا بخش اسٹیڈیم،  میں ڈپٹی کمشنر  "معرکۂ حق شیرِ پنجاب دنگل

     پنجاب حکومت کا باکو میں "اپنی چھت اپنا گھر” کا پویلین غیرملکی مہمانوں کا مرکز بنا ہے: عظمیٰ بخاری

    مقبول خبریں

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    امریکا میں ائیر شو کے دوران جنگی طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ، چاروں پائلٹس محفوظ رہے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش! ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،پاکستان میں سونا مہنگا

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.