Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام تالاب شیخ مولا بخش اسٹیڈیم،  میں ڈپٹی کمشنر  "معرکۂ حق شیرِ پنجاب دنگل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام تالاب شیخ مولا بخش اسٹیڈیم،  میں ڈپٹی کمشنر  "معرکۂ حق شیرِ پنجاب دنگل” شاندار روایتی و ثقافتی رنگوں کے ساتھ منعقد ہوا، جس نے پنجاب کی صدیوں پر محیط کشتی کی تاریخ، ثقافت اور کھیلوں کے جذبے کو ایک بار پھر زندہ کر دیا۔ فلڈ لائٹس کی روشنی میں منعقد ہونے والے اس منفرد سپورٹس ایونٹ میں صوبہ بھر سے 26 نامور پہلوانوں نے شرکت کی اور دلچسپ، سنسنی خیز اور طاقت کے بھرپور مظاہرے پر مشتمل دیسی کشتی کے مقابلوں نے شائقین سے خوب داد وصول کی۔تقریب کا آغاز شاندار آتش بازی سے ہوا جس سے پورا اسٹیڈیم جگمگا اٹھا، جبکہ روایتی گھوڑوں کے ڈانس اور خوبصورت بھنگڑا پرفارمنس نے حاضرین کے جوش و خروش کو دوبالا کر دیا۔ پنجاب کی ثقافت، روایات اور کھیلوں کا حسین امتزاج دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود رہی اور ہر مقابلے پر پہلوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی رہی۔صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ اور رکن صوبائی اسمبلی چودھری فیصل اکرام نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔

    Related Posts

    بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز

    تربت میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد زخمی

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.