Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں میں پاکستان کو ایک اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے اس کے کردار کو سراہا ہے۔

    پاکستان کی خطے میں ایک اہم اور مستحکم کردار کے طور پر اہمیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے، جہاں امریکا نے دہشت گردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کو کلیدی شراکت دار قرار دیا ہے۔اتوار کو امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں ایک قابل اعتماد شراکت دار ہے، جو خطے میں داعش خراسان کے خلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

    ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ اسلام آباد کے ساتھ ہماری مضبوط فوجی شراکت داری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس نتائج حاصل ہوئے، یہ ٹھوس اورباہمی کامیابیاں پاکستان اورامریکا کی دیرینہ دوستی اور مشترکہ عزم کا براہ راست عکس ہیں۔سربراہ امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ ہمارے وسطی ایشیائی شراکت دار بھی افغانستان سے پنپتی دہشت گردی کے خطرات پر محتاط نظر رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں اور علاقائی سیکیورٹی خطرات کے باعث افغانستان اب بھی واشنگٹن کی توجہ کا مرکز ہے، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے افغانستان امریکی نگرانی کی فہرست میں بدستور سرفہرست ہے۔ایڈمرل بریڈ کوپر نے پاکستان میں گزشتہ سال ستمبر میں آنے والے شدید سیلاب کے بعد انسانی امداد کی فراہمی میں بھی دونوں ممالک کے تعاون کو اہم قرار دیا۔

    Related Posts

    بڈیانہ پولیس شہری کولوٹنے والے ڈاکوئوں کوگرفتارکرنے میں ناکام

    تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ ڈھلے والی میں مرالہ راوی لنک نہر میں کمسن بہن بھائی ڈوب گئے

    سابق گورنر کے بیٹے کے گھر پر حملہ، فائرنگ

    مقبول خبریں

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    کن شہروں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان؟ الرٹ جاری

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.