Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بودلہ چینال میں 5 افراد کا سی سی ڈی کے آفیسر پر قاتلانہ حملہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے تھانہ کوٹ نیناں کے علاقہ بودلہ چینال میں 5 افراد کا سی سی ڈی کے آفیسر پر قاتلانہ حملہ۔بتایا گیا ہے کہ ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے تھانہ کوٹ نیناں کے علاقہ بودلہ چینال کے رہائشی سی سی ڈی آفیسر ذیشان نے ایک پائپ فٹر محمد اکرم کو اپنے گھر کی ایک ٹونٹی درست کرنے کا کہا تھا لیکن مذکورہ پائپ فٹر نے ٹونٹی درست نہ کی تو مذکورہ سی سی ڈی آفیسر نے پائپ فٹر کی دکان پر جا کر اس کو باور کروایا کہ میں اپنے گھر کی ٹونٹی درست کرنے کے لئے کہا تھا تو پائپ فٹر محمد اکرم نے کہا کہ جاؤ میں تمہاری ٹونٹی ٹھیک نہیں کروں گا جس پر سی سی ڈی آفیسر ذیشان نے کہا تم نے وعدہ خلافی کی ہے تو اس بات پر تلخ کلامی شروع ہو گئی تو مذکورہ پائپ فٹر محمد اکرم نے اپنے ساتھیوں محمد اکمل،مزمل اور دو نامعلوم افراد کے ساتھ اسلحہ،ہتھوڑا اور ڈنڈوں کے ساتھ سی سی ڈی آفیسر ذیشان پر حملہ کر دیا اور سی سی آفیسر کا کان کے گیا۔تھانہ کوٹ نیناں پولیس نے مذکورہ پائپ فٹر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے پائپ فٹر اور اس کے ساتھیوں کے گرفتاری کے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

    Related Posts

    گندم خریداری ہدف کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس

    ٹرانسپورٹرز اور اڈا مالکان کا ٹریفک وارڈن کی مبینہ ہراسانی کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.