Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواب شاہ میں حیسکو کی ناانصافیوں کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی احتجاجی ریلی، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    حیسکو اور واپڈا کی مبینہ ناانصافیوں، طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اضافی بلنگ کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے شیراز چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی نواب شاہ پریس کلب پہنچی، جہاں مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
    اس موقع پر سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماؤں شاہنواز کیریو، علی خان مگسی، زاہد وسطڑو، علی نواز کاتیار اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے باوجود حیسکو کی جانب سے 18، 18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جس کے باعث شہری اذیت ناک صورتحال سے دوچار ہیں۔ بجلی کے بلوں میں ناجائز ڈیڈکشن، اضافی سرچارجز اور بھاری جرمانے شامل کرکے عوام کو معاشی طور پر مفلوج کیا جا رہا ہے، جبکہ بااثر شخصیات کے علاقوں میں بلوں کی عدم ادائیگی کے باوجود نہ صرف بجلی کی فراہمی جاری رکھی گئی ہے بلکہ وہاں لوڈشیڈنگ بھی نہیں کی جاتی، جو کھلی ناانصافی اور امتیازی سلوک ہے۔

    Related Posts

    پریس کلب دیر بالا کے صحافی برادری کا احتجاج

    ملازمین نے ایک شخص کو گھر سے گرفتار کرکے تھانہ لے جا کر تشدد کر جان سے مار دیا، ہارٹ اٹیک کے باعث مرا :ایس ایچ او

    پیرا فورس نے اگوکی میں موجود غیر قانونی جمعہ بازار ختم کروا دیا

    مقبول خبریں

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.