Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عبرت کا نشان بنتا ڈی ایس پی ٹریفک گوجرانولہ خود سفارشیں ڈھونڈنے لگا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) قانون کی طاقت یا وردی کی بدمعاشی کا نتیجہ یہ ہے کہ عبرت کا نشان بنتا ڈی ایس پی ٹریفک گوجرانولہ ذیشان ملک وکیل کی تذلیل کرنے والا اب خود سفارشیں ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔گوجرانولہ کے ڈی ایس پی ٹریفک ذیشان ملک نے قانون کے محافظ ہونے کے باوجود ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانولہ بار کے ممبر کو اس کے اہل خانہ کے سامنے تذلیل کا نشانہ بنایا اور خود کو سوشل میڈیا پر وائرل کروانے کے شوق میں اخلاقی و قانونی حدود پار کیں۔اب ڈی ایس پی خود قانون کے شکنجے میں آ چکا ہے۔اس بدتمیزی اور بدمعاشی کے خلاف نہ صرف محکمانہ انکوائری شروع ہو چکی ہے بلکہ مذکورہ بار کے سیکرٹری حق نواز ہنجرا کی جانب سے دائر کردہ استغاثہ پر باضابطہ قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ حالات اب اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ڈی ایس پی کو اپنی ملازمت سے بھی ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔اس سے یہ محسوس ہوتا ہے بار ممبران یعنی وکلا طاقتور ہیں جب قانون کا سہارا لیا جائے تو بڑے بڑے برج الٹ جاتے ہیں۔ جو ڈی ایس پی کل تک اپنے آپ کو قانون سے بالا تر سمجھ رہا تھا آج وہی دی ایس پی معافیوں اور سفارشوں کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔پولیس کو کبھی کسی بات ممبر اور شہریوں کے ساتھ بدتمیزی یا بدمعاشی کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ جب بدتمیزی یا بدمعاشی کرنے والا پولیس ملازم قانون کی گرفت میں آتا ہے تو اسے وردی بچانا مشکل ہو جاتا ہے۔

    Related Posts

    غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 50 سے زائد   برآمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    سکھر ، مضر صحت گوشت کے خلاف انتظامیہ کا بڑا آپریشن

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.