Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    9 سال بعد کسی امریکی صدر کادورہ چین، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیجنگ میں شاندار استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز بیجنگ پہنچ گئے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک نہایت اہم سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان موجود تناؤ کو کم کرنا ہے۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قریباً ایک دہائی بعد کسی بھی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہے جس کا آغاز کرتے ہوئے صدر ٹرمپ واشنگٹن سے طویل پرواز کے بعد بدھ کی رات 7 بج کر 50 منٹ پر بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر فورس ون سے اُترے۔چین کے نائب صدر ہان ژنگ ان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔

    ہان ژنگ کا شمار چین کے اعلیٰ ترین رہنماؤں میں ہوتا ہے اور ٹرمپ کے استقبال کے لیے انھیں بھیجنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ چین کی اعلیٰ قیادت امریکی صدر کا احترام کرتی ہے۔
    دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے رہنماؤں کے درمیان اس انتہائی اہم ملاقات پر ایران، تجارت اور تائیوان سے متعلق تنازعات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ یہ ملاقات مارچ میں موخر کی گئی تھی کیونکہ اُس وقت مشرقِ وسطیٰ میں جنگ جاری تھی۔

    تاہم صدر ٹرمپ کی زیادہ توجہ کاروباری معاہدوں پر دکھائی دی۔ این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ آخری وقت میں الاسکا سے طیارے پر سوار ہوئے جبکہ ٹیسلا کے ایلون مسک بھی صدارتی طیارے میں سفر کر رہے تھے۔
    عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کی دوڑ کے تیز ہونے کے ساتھ ہی چین اس وقت جدید ترین چِپس خریدنے سے محروم ہے جو ہوانگ نامی کمپنی امریکی برآمدی قوانین کے تحت تیار کرتی ہے اور ان کی برآمد پر پابندی عائد ہے کیونکہ امریکہ اس معاملے کو قومی سلامتی سے منسلک کرتا ہے۔

    Related Posts

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.