Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امتحان دینے آنے والے طلبہ کے لیے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے پیشِ نظر ٹھنڈے پانی اور شربت کا ریلیف کیمپ لگایا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور(رپورٹ عمران قمر )
    ایم ایس او شہدادپور کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج شہدادپور میں امتحان دینے آنے والے طلبہ کے لیے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے پیشِ نظر ٹھنڈے پانی اور شربت کا ریلیف کیمپ لگایا گیا۔
    کیمپ میں طلبہ کو شدید گرمی کے دوران ٹھنڈا پانی اور شربت فراہم کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے ایم ایس او شہدادپور کے اس اقدام کو سراہا۔
    ایم ایس او شہدادپور کے ناظم آصف رضا آرائیں نے کہا کہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور آنے والے دنوں میں اسپتالوں، چوک چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات پر بھی ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے۔

    Related Posts

    ہنرمند پنجاب، خوشحال پاکستان: وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا اعلان

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا

    مقبول خبریں

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    "سب کچھ کھو دو گے”: ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی حتمی وارننگ

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.