Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: سپیشل ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتیوں کیلئے انٹرویوز کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (جلیل نقوی سے): ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اسپیشل ٹیچنگ انٹرنز (STI) کی بھرتیوں کے سلسلے میں خصوصی بچوں کے اساتذہ کے انٹرویوز منعقد کیے گئے۔اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن محمد صفدر ملک، ڈسٹرکٹ سپیشل ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی ڈویژن شمائلہ خان، پرنسپل سپیشل ایجوکیشن چکوال رستم علی اور دیگر کمیٹی اراکین بھی موجود تھے۔انٹرویوز کے دوران امیدواروں کی تعلیمی قابلیت، تدریسی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے کہا کہ STI بھرتیوں کا عمل مکمل شفافیت، میرٹ اور انصاف کے اصولوں کے تحت یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ اہل اور باصلاحیت امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم، تربیت یافتہ اساتذہ اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، تاکہ انہیں معاشرے کا بااعتماد اور خودمختار فرد بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    بس پر فائرنگ ، چار افراد زخمی

    بلکسر: رہائشی گلی میں گندا پانی اور جھاڑیوں کی بھرمار، شہری مشکلات کا شکار

    دو گروپوں میں فائرنگ، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کیا، ساکا نے ہیٹ ٹرک کی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.