Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اظہار تشکر، قومی ہیروز کو سلام عقیدت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معرکۂ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے معرکۂ حق کے ہیروز کو سلام عقیدت پیش کیا-
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیر اعظم شہبازشریف،فیلڈ مارشل عاصم منیراورائیر مارشل بابر ظہیر ایڈمرل نوید اشرف کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ 8۔۔صفر کا یہ معرکۂ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا۔پاکستان کی فتح اور بھارت کی شکست کی گواہی دنیا نے دی اور دی جاتی رہے گی۔معرکۂ حق نے دشمن پر پاکستان کی ہیبت کا نشان ثبت کر دیا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ معرکۂ حق نے ثابت کردیا ہم امن پسند ہیں مگر وقت آئے تو بنیان مرصوص بھی ہیں۔ معرکۂ حق تاریخ عالم میں پاکستان کی عظمت کا باب بن چکا ہے۔ معرکۂ حق میں دنیا نے دیکھا پوری قوم متحد اور یکسو ہوکر دشمن کے سامنے بنیان مرصوص بن گئی۔ پاک افواج اور پاکستانی عوام کے اتحاد نے د شمن کو سر جھکانے پر مجبور کردیا۔
    وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاکہ بے باک قیادت نے معرکۂ حق میں تاریخی فتح کی بنیاد رکھی۔ آج دنیا بھر میں ہر محب وطن پاکستانی معرکۂ حق کی کامیابی پر خوشی منا رہا ہے۔ پنجاب میں ہر شہر ہر گاؤں ہر گلی کوچے میں خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ طلباء، اساتذہ، تاجر،وکلاء، سیاستدان، کسان سمیت پوری قوم معرکۂ حق کی کامیابی کا جشن منا رہی ہے۔ پاکستان کے شاہینوں نے پیشہ ورانہ حربی مہارت کے ذریعے دشمن سے اپنی برتری کا لوہا منوایا۔

    Related Posts

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    ڈپٹی کمشنر نے ایمر جنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ٹریننگ مشق کا معائنہ کیا

    مقبول خبریں

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.