Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ :زیراعلی پنجاب کے ایڈوائزر ذیشان ملک کی طیب یوسف شہید کے گھر آمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)

    ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب ذیشان ملک نے شیخوپورہ کے نواحی علاقہ ڈیوری والا میں پاک فوج کے شہید جوان طیب یوسف کے والدین سے ملاقات کی انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور شہید کے والدین کو بیٹے کی ملک وقوم کے لیے شہادت پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وفاقی صوبائی حکومت پر لمحہ ہر گھڑی شہدا کے ورثا کے ساتھ ہے اور انکی ہر ضرورت کو مد نظر رکھا جاے گا۔ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب ذیشان ملک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ عمران علی ہرل اور ایڈیشنل ایس پی کے ہمراہ شہید کی قبر پر بھی گئے اور وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے پھول رکھے اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ شہید کے والدین نے بیٹے کی شہادت کو اپنے لیے اور ملک وقوم کے لیے فخر قرار دیا اور کہا کہ ان کے بیٹے نے دفاع وطن کے لیے اپنی جان کی قربانی دی ان کے دیگر بیٹے بھی تعلیم مکمل کرکے پاک فوج میں جائیں گے۔

    Related Posts

    سونا کی قیمت میں معمولی اضافہ، چاندی ڈول گئی

    ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

    حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

    مقبول خبریں

    سونا کی قیمت میں معمولی اضافہ، چاندی ڈول گئی

    آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی فیس عائد نہیں ہوگی:ایرانی وزارتِ خارجہ

    ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

    ڈونلڈ ٹرمپ پر فضائی حملے کا خطرہ حقیقی تھا؟ ایف-16 طیاروں کے بعد اب ’ایوینجر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم بھی تعینات!

    حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.