Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بگی مائنر میں پانی کی شدید قلت، ٹیل آبادگار ایسوسی ایشن کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

    جمڑا کینال کی شاخ بگی مائنر میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ٹیل آبادگار ایسوسی ایشن نارا کینال بگی مائنر کی جانب سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا آبادگاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ بگی مائنر کا پانی فروخت کیا جا رہا ہے، جس کے باعث کپاس، مرچ، جنتر، سبزیوں اور دیگر فصلیں سوکھنے لگی ہیں جبکہ مرچوں کے بیج بھی خشک سالی کا شکار ہو گئے ہیں۔آبادگار رہنماں ایاز کوسو، وڈیرہ جلیل انڑ، میر کامران ٹالپور، اسماعیل مغیری، علی حیدر ستار قائم خانی، جانی کمبوہ، امیر بخش رند اور دیگر نے بگی مائنر آفس اور اریگیشن بنگلے پر پریس کانفرنس اور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ 13 ہزار کیوسک پانی نارا کینال میں موجود ہونے کے باوجود بگی مائنر میں پانی نہیں چھوڑا جا رہا اور نہر میں دھول اڑ رہی ہے۔احتجاج کے دوران آبادگاروں نے غیر قانونی وارہ بندی ختم کرو، چار سات کا گیج دو، پینے کا پانی دو اور فصلوں کے لیے پانی دو کے نعرے لگائے بگی مائنر رہنماں نے اعلان کیا کہ 12 مئی بروز منگل جھڈو شہر میں شٹر بند ہڑتال کی جائے گی اور مٹھی۔میرپورخاص مین روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔ بعد ازاں آبادگاروں نیاحتجاجی ریلی بھی نکالی۔

    Related Posts

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    ایل پی جی گیس مہنگی فروخت ہونے کا سلسلہ جاری

    نامعلوم شخص کی نعش برآمد

    مقبول خبریں

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.