Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کے عنوان سے تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو ( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

    جھڈو کے نواحی علاقے ملکانی میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی رھنما حافظ محمد انور نے پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔وی اودیگر شہروں کی طرح ملکانی میں بھی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کے عنوان سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی، جہاں وطن سے محبت کرنے والے شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد انور کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے ہر محاذ پر بہادری، قربانی اور استقامت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والی ہماری افواج پوری قوم کا فخر ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ”ہم ہیں بنیان مرصوص، ایک ایسی مضبوط دیوار جو ہر سازش کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے۔”یہ وطن ہماری پہچان ہے،یہ فوج ہماری شان ہے،اور ان کے شہدا ہماری آن، بان اور عزت کا نشان ہیں۔پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،ہر پاکستانی ان کے ساتھ کھڑا ہے،اور دشمن کو واضح پیغام ہے کہپاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والا خود مٹ جائے گا۔

    Related Posts

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.