Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈائون، دیسی شراب اور گٹکے کا بھاری ذخیرہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو ( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

    جھڈو پولیس کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈائون، دیسی شراب اور گٹکے کا بھاری ذخیرہ برآمد جھڈو پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دیسی شراب اور گٹکے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا، جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی نے پولیس نفری کے ہمراہ شہر اور گرد و نواح میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ ہاشم کالونی میں سلطان کوسو کی دیسی شراب کی بھٹی پر کارروائی کے دوران 2010 لیٹر شراب برآمد کر کے سلطان کوسو اور عمران جٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔اس کے علاوہ گاں پیر بخش کوسو میں نور حسن کوسو کی بھٹی پر چھاپہ مار کر 4610 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی، تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسی طرح سبزی منڈی کے قریب وسیم کوسو کی بھٹی سے 4015 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی جبکہ وسیم کوسو بھی فرار ہو گیا۔مزید کارروائی کے دوران جھڈو کے قریب میر جو باغ کے مقام پر پولیس نے عبدالجبار قائم خانی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 100 گٹکے بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ایس ایچ او شاہنواز خاصخیلی کے مطابق بالا افسران کی ہدایات پر شہر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ گرفتار اور فرار ملزمان کے خلاف جھڈو تھانے میں چار الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید کارروائیاں جاری ہیں۔

    Related Posts

    ایس ڈی پی او سرکل کوہستان کا چوکی شاٹ کس کا دورہ

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.