Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شائننگ اسٹارز سوسائیٹی کے تحت "کتاب دوستی مہم،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر )
    شائننگ اسٹارز سوسائٹی کے زیرِ اہتمام بچوں میں مطالعے کا شوق بیدار کرنے کے لیے شروع کی گئی "کتاب دوستی مہم” اپنے تمام تر تعلیمی مقاصد حاصل کرنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی۔ مہم کے آخری مرحلے میں طلبہ کے لیے معلوماتی اور تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔مہم کے دوران بچوں کو شاہ لطیف لائبریری کا دورہ کرایا گیا، جہاں انہوں نے لائبریری سے اپنی پسند کی کتب حاصل کیں اور اجتماعی مطالعہ کیا۔ اس موقع پر بچوں کو مستقل بنیادوں پر کتابوں سے جوڑنے کے لیے ان میں لائبریری کارڈز بھی تقسیم کیے گئے۔کتاب دوستی مہم کی مرکزی تقریب مین سندھی پرائمری اسکول میں منعقد ہوئی، جس سے ریجنل ایجوکیشن آفیسر حافظ سلمان خالد، سینئر ایڈمنسٹریٹر مس صائمہ میمن اور وائس پرنسپل رسول بخش ڈیتھو نے خطاب کیا۔ مقررین نے شائننگ اسٹارز سوسائٹی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں بچوں کو کتاب کی طرف واپس لانا ایک عظیم مشن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی سرگرمیاں طلبہ کی اخلاقی اور علمی تربیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔پروگرام کے اختتام پر مہم میں بھرپور شرکت کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میں نئے اسکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر شائننگ اسٹارز سوسائٹی کے صدر سبیل عباس، سیکریٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ لغاری اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ سوسائٹی کے عہدیداران نے عزم کا اظہار کیا کہ "کتاب دوستی مہم” کے بعد اب مزید نئے تعلیمی پراجیکٹس پر کام شروع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    ہنرمند پنجاب، خوشحال پاکستان: وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا اعلان

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا

    مقبول خبریں

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    "سب کچھ کھو دو گے”: ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی حتمی وارننگ

    فیفا ورلڈ کپ: اسپین سولہ سال بعد فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں فرانس کو شکست

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.