Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”پینٹاگون کا ورژن جعلی ہے!“ خلیجِ فارس کے نام پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر بڑا ردعمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: ایران میں آج آبنائے ہرمز سے پرتگالیوں کے انخلاء کی 400 ویں سالگرہ اور ”خلیجِ فارس کا دن“ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے ایک پیغام میں امریکی صدر (POTUS) کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔

    عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر نے ”خلیجِ فارس“ کی درست اصطلاح استعمال کی ہے، جو کہ خوش آئند تاہم انہوں نے پینٹاگون کی جانب سے استعمال کیے جانے والے دیگر ناموں کو ”جعلی ورژن“ قرار دے کر مسترد کر دیا۔

    Today is Persian Gulf Day in Iran, marking our ancestors’ expulsion of Portuguese from Strait of Hormuz 400 years ago.

    POTUS uses the correct term “Persian Gulf”, not the Pentagon’s fake version. But calling Hormuz anything else is indeed a "terrible mistake”. pic.twitter.com/KcGwj83W2B

    — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) April 30, 2026


    ایرانی وزیرِ خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کو کسی بھی دوسرے نام سے پکارنا ایک ”خوفناک غلطی“ ہے۔یادرہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر جاری کئے جانے والے ایک  بیان اورتصویر میں آبنائے ہرمزکو ” آبنائے ٹرمپ“ قراردیا تھا۔

    یہ ردعمل ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے، اور ایران اپنے تاریخی و جغرافیائی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم دکھائی دیتا ہے۔

    Related Posts

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    مقبول خبریں

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.