Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جاپان پھر زلزلے سے لرز اٹھا، خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹوکیو:جاپان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ پیر کی علی الصبح شمالی جاپان میں ریکٹر اسکیل پر 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

    امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ہوکائیڈو کے ایک چھوٹے شہر سارابیتسو سے تقریباً 18 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی زمین کے اندر تقریباً 81 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے سطح پر نقصان نسبتاً کم ہوا۔
    زلزلے کے تیز جھٹکوں سے مقامی آبادی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ کئی لوگ گھبراہٹ کے باعث اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، جبکہ بعض مقامات پر جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگوں کا توازن بگڑ گیا اور گھروں میں رکھا سامان گرنے کی خبریں بھی ملیں۔ اس کے باوجود ابتدائی رپورٹس کے مطابق کسی بڑے نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اس زلزلہ کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہ زلزلہ جاپان کے مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 5 بج کر 24 منٹ پر پیش آیا۔

    Related Posts

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    مقبول خبریں

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    ٹرمپ سے ناراض امریکی عوام، مقبولیت میں مزید کمی

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.