Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

      پتھر کےدورمیں واپسی؟ ٹرمپ انتظامیہ کا سزائے موت کے لیے ‘فائرنگ اسکواڈ’ اور ‘زہریلی گیس’ بحال کرنے کا اعلان

      طلبہ کی موجیں، بڑا فیصلہ: پنجاب میں امتحانی پالیسی میں انقلابی تبدیلی کردی گئی

      پاکستان میں ’ہیٹ برسٹ‘: راتوں کو بھی آسمان سے آگ برسنے کا الرٹ، شدید خشک سالی کا خدشہ!

      5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم کی تصویر ،فوٹیج جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :میڈیا سے پریس بریفنگ روم میں خطاب سے چند لمحے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اپنی سوشل میڈیا ٹرتھ سوشل پر جاری کی جس میں مبینہ طور پر ایک شخص کو ہوٹل کے بال روم کی جانب دوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
    فوٹیج میں یہ شخص فائرنگ کرتا ہوا سکیورٹی میٹل ڈیٹیکٹرز کے قریب سے گزرتا ہے جبکہ سکیورٹی اہلکار اپنے ہتھیار نکالتے نظر آتے ہیں۔
    ٹرمپ نے دو تصاویر بھی جاری کیں جن میں ایک نیم برہنہ شخص کو زمین پر ہاتھ پیچھے باندھے ہوئے دکھایا گیا ہے جسے مبینہ حملہ آور قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    تین قاتلانہ حملوں سے بچنے والا دنیا کا خوش قسمت ترین صدر

    آج بھی گولی وہاں چلی جہاں صدر ریگن قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے

    ایرانی وفد اسلام آباد سے روانہ، ٹرمپ نے اپنے نمائندوں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

    مقبول خبریں

    صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم کی تصویر ،فوٹیج جاری

    آج بھی گولی وہاں چلی جہاں صدر ریگن قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے

    ٹائم میگزین کی گالا نائٹ میں نیتا امبانی کاجلوہ۔ 101 قیراط کے تاریخی ہیرے اور نایاب بصرہ کے موتیوں نے دل چرا لیئے

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.