Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور کے نئے چیف ٹریفک افسر کی تعیناتی کیلئے تقرری فائنل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انسپکٹر جنرل پنجاب نے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کی خالی اسامی پرڈی پی او منڈی بہاؤالدین عبدالرحیم شیرازی کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
    ذرائع کے مطابق سی ٹی او لاہور کے عہدے کے لیےتین سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینل تشکیل دیا گیا تھا جس میں سابق ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عبدالرحیم شیرازی اور ایس ایس پی اختر فاروق شامل تھے ۔  وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں قائم کمیٹی ان افسران کے انٹرویوز کے بعد ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عیدالرحیم شیرازی  کے نام کی منظوری دی جن کو چیف ٹریفک افسر لاہور تعینات کیا گیا ہے ۔ عبدالرحیم شیرازی کو  سابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور اطہر وحید  کی جگہ سی ٹی او تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے مزید خدمات جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی۔

    عبدالرحیم شیرازی کل اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر بطور چیف ٹریفک افسر لاہور کام شروع کریں گے۔ جس کے بعد لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ میں نئی حکمت عملی اور اقدامات متوقع ہیں۔

    Related Posts

      بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی خرد برد ، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین بھی امدادی رقوم لوٹنے والوں میں شامل

    ڈائریکٹر انفارمیشن احمد نعیم ملک کی تحقیقی کتاب ’’تاریخِ سکندر کا گمشدہ باب‘‘ منظرِ عام پر، چیئرمین تعلیمی بورڈ کاخراجِ تحسین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس: جماعت اسلامی کا ہالا میں شدید احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    ملائیکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

    دہلی میں 31 اکتوبر تک سی اے پی ایف کی 273 کمپنیاں تعینات رہیں گی، احتجاج کے پیش نظر وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ

      بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی خرد برد ، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین بھی امدادی رقوم لوٹنے والوں میں شامل

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس: جماعت اسلامی کا ہالا میں شدید احتجاجی مظاہرہ

    خوشاب: گندم کی کاشت اور ویٹ کمپین کے فروغ کے لیے جائزہ اجلاس، کسانوں کو آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.