Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سعودی عرب سے پاکستان کو1 ارب ڈالر مزید موصول،مجموعی طور پرتین ارب کے ڈیپازٹس ملے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب امریکی ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے۔

    State Bank of Pakistan has received funds of US$ 1 billion from Ministry of Finance, Kingdom of Saudi Arabia in the value date of 20April2026. This is the second tranche of the $3 billion deposit recently agreed by Kingdom of Saudi Arabia. First tranche of $2 billion has already…

    — SBP (@StateBank_Pak) April 21, 2026


    سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ رقم 20 اپریل 2026 کو موصول ہوئی ہے اور تین ارب ڈالر کے اُس حالیہ ڈپازٹ کی دوسری قسط ہے جس پر مملکتِ سعودی عرب کے ساتھ اتفاق کیا گیا تھا۔ اس سے قبل دو ارب ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل 2026 کو موصول ہو چکی ہے۔
    یاد رہے حکومتِ پاکستان نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کو مالیاتی ڈپازٹس کی واپسی کے بعد ملک اپنے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے سعودی عرب سے تین ارب ڈالرز کے ڈپازٹس حاصل کرے گا۔
    واشنگٹن ڈی سی میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تصدیق کی تھی کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید تین ارب ڈالرز کے ڈپازٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جن کی ترسیل آئندہ ہفتے کے دوران متوقع ہے۔
    وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کے پہلے سے موجود پانچ ارب ڈالر کے ڈپازٹس اب سالانہ رول اور کی بنیاد کے تحت نہیں رہیں گے بلکہ انھیں طویل مدت کے لیے تین سال تک کی توسیع دی جائے گی، یعنی 2028 تک۔

    Related Posts

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.