Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران سے معاہدہ دستخط ہونے جارہا ہے، ٹرمپ اعلی امریکی عہدیداروں کی اسلام آباد آمد، ایرانی وفد جلد پہنچے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران + واشنگٹن +اسلام آباد :ایران امریکا مذاکرات سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران سے آج معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ یہ دعویٰ انہوں نے فاکس نیوز سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی نائب صدر کی قیادت میں وفد ایران سے سے مذاکرات کرےگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے امریکی وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا۔

    Two U.S. military and civilian aircraft landed at Nur Khan Air Base near Islamabad a short while ago, indicating the potential arrival of the U.S. negotiating team, despite Iran insisting it has no plans to send a delegation to participate in the talks. pic.twitter.com/ZI5OHTWCay

    — Ariel Oseran أريئل أوسيران (@ariel_oseran) April 20, 2026


    العربیہ انگلش کی رپورٹ کے مطابق دو مزید سی -17 گلوب ماسٹر امریکی طیاروں کی نورخان ائیر بیس پر آمد۔۔ جبکہ صحافی طاہر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وفد کل اسلام آباد پہنچے گا۔۔
    ذرائع کے مطابق اعلی امریکی عہدیدار جن میں ممکنہ طور پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ، امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے خصوصی نمائندگان جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکاف ہوسکتے ہیں اسلام آباد پہنچے ہیں ۔
    جبکہ ایرانی سفارتی ذرائع کا ابھی تک اصرار ہے کہ مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔
    امریکی صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی اہم پیش رفت ہوتی ہے تو وہ خود بھی ایرانی قیادت سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہیں تاہم ان مذاکرات کی سب سے اہم شرط یہ ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا منصوبہ مکمل طور پر ختم کرے۔

    ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ وہ ایک مضبوط مذاکرات کار ہیں اور ایران کے پاس کوئی مؤثر مذاکراتی کارڈ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رہے گی اور وہ جلد بازی میں کوئی کمزور معاہدہ نہیں کریں گے۔ بلومبرگ اور نیو یارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے خبردار کیا کہ جنگ بندی ختم ہونے کی صورت میں شدید بمباری ہو سکتی ہے،

     

    𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗝. 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽 𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗼𝘀𝘁 𝟭𝟬:𝟭𝟲 𝗔𝗠 𝗘𝗦𝗧 𝟬𝟰.𝟮𝟬.𝟮𝟲

    Israel never talked me into the war with Iran, the results of Oct. 7th, added to my lifelong opinion that IRAN CAN NEVER HAVE A NUCLEAR WEAPON, did. I watch and read the FAKE NEWS…

    — Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) April 20, 2026

    اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے لیے اسرائیل نے انھیں راغب نہیں کیا اور سات اکتوبر 2023 کے واقعے نے ان کے دیرینہ موقف کو تقویت بخشی کہ ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے۔صدر ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ایران کی نئی قیادت عقلمند ہے تو ایران کا مستقبل خوشحال اور عظیم ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    دو روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.