Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جاپان میں 7.5 درجے شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری،شہریوں کو ساحلی علاقے خالی کرنیکا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹوکیو: جاپان میں 7.5 شدت درجے کا زلزلہ، عمارتیں لرزگئیں، شہری خوفزدہ، محکمہ موسمیات نے سونامی وارننگ جاری کردی۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

    جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید بڑے 8.0 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔جاپان کے شمالی حصے میں آنے والے حالیہ شدید جھٹکوں، سونامی وارننگ کے بعد صورتحال غیر معمولی ہے۔ بڑے زلزلے کی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
    رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سونامی کی لہریں 3 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں اور ابتدائی لہریں فوری طور پر ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتی ہیں۔
    حکام نے ساحلی اور دریا کے کنارے رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات، خصوصاً اونچی جگہوں یا مخصوص عمارتوں میں منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی، بیان میں کہا گیا ہے کہ سونامی کی لہریں بار بار آ سکتی ہیں، اس لیے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ وارننگ ختم ہونے تک محفوظ مقامات نہ چھوڑیں۔
    دوسری جانب جاپانی وزیراعظم کے دفتر نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کرائسز مینجمنٹ ٹیم قائم کر دی ہے۔

    Related Posts

    لبنان میں اسرائیلی فوجی کی جانب حضرت عیسیٰ کا مجسمہ توڑے جانے پر عالمی غم وغصہ

    راجستھان، افتتاح سے پہلے ہی بھارتی آئل ریفائنری نذر آتش، مودی کا دورہ منسوخ

    عوام کی کمر ٹوٹ گئی! گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ؛ فی کلو قیمت 590 روپے تک جا پہنچی،

    مقبول خبریں

    راجستھان، افتتاح سے پہلے ہی بھارتی آئل ریفائنری نذر آتش، مودی کا دورہ منسوخ

    عوام کی کمر ٹوٹ گئی! گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ؛ فی کلو قیمت 590 روپے تک جا پہنچی،

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدرٹرمپ میں ٹیلے فونک رابطہ،اہم معاملات پر غور

    مشرق وسطی ٰ جنگ ،”کبھی ہاں کبھی ناں” سونا چاندی کے ریٹ پھر گڑبڑا گئے

    ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

    بلاگ

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.