Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اختلافات کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، ایران

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ایرانی حکومت کی جانب سے ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ بات چیت ختم ہو گئی ہے اور دونوں اطراف کے تکنیکی ماہرین دستاویزات کا تبادلہ کریں گے۔بیان کے مطابق ’اختلافات کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے۔‘
    تاہم پوسٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ بات چیت دوبارہ کب شروع ہو گی۔
    مذاکرات ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ اگر وہ امن کے لیے ہونے والی کوششوں کو کامیاب بنانا چاہتا ہے تو ’حد سے زیادہ مطالبات‘ اور ’غیرقانونی درخواستوں‘ سے گزیر کرے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے نے بتایا کہ اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں متعدد نکات پر اتفاق ہوا ہے تاہم دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے کے باعث تاحال جامع معاہدہ طے نہیں پا سکا۔
    ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ’بد اعتمادی کے ماحول‘ میں شروع ہوئے تھے اور ایک نشست میں معاہدہ طے پائے جانے کا امکان کم تھا۔
    ’یہ مذاکرات 40 روزہ جنگ کے بعد، بے اعتمادی اور شکوک و شبہات کے ماحول میں ہوئے۔ فطری طور پر یہ توقع نہیں رکھی جا سکتی تھی کہ محض ایک ملاقات میں کوئی معاہدہ طے پا جائے۔ کسی نے ایسی توقع نہیں کی تھی۔‘
    اسماعیل بقائی کے مطابق، ان مذاکرات میں آبنائے ہرمز جیسے کچھ نئے معاملات بھی شامل کر دیے گئے جن میں سے ہر ایک کی اپنی پیچیدگیاں ہیں۔
    ان کا کہنا ہے ایران، پاکستان اور خطے کے ’دیگر دوستوں‘ کے درمیان رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    وزارت کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر لکھا کہ ’اس سفارتی عمل کی کامیابی کا انحصار مخالف فریق کی سنجیدگی، نیک نیتی، ضرورت سے زیادہ مطالبات اور غیر قانونی درخواستوں سے گریز اور ایران کے جائز حقوق و مفاد کو تسلیم کرنے پر ہے۔‘
    ان کا مزید کہنا تھا کہ فریقین نے مختلف سٹریٹیجک معاملات ’آبنائے ہرمز، جوہری پروگرام، جنگ کی تلافی، پابندیوں کے خاتمے اور ایران کے خلاف جنگ کے مکمل خاتمے سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

    Related Posts

    پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

    امریکا کی پالیسی خطے کے امن کو نقصان پہنچا رہی ہے: قالیباف، قطری وزیر اعظم کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    پمز اسپتال کی نرسری میں کتنے نومولود بچے داخل تھے ؟ ڈاکٹر شازیہ کا اہم انکشاف

    مقبول خبریں

    پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

    امریکا کی پالیسی خطے کے امن کو نقصان پہنچا رہی ہے: قالیباف، قطری وزیر اعظم کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    پمز اسپتال کی نرسری میں کتنے نومولود بچے داخل تھے ؟ ڈاکٹر شازیہ کا اہم انکشاف

    راولپنڈی:کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کے نیفے میں گولی چل گئی، اسپتال منتقل

    جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر "جھیل امریکا” رکھنے پر تنازع: ڈیموکریٹس کا ایگزیکٹو آرڈر کو ناکام بنانے کے لیے قانون سازی کا اعلان

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.