Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکوں پر ہوکاعالم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات اور اہم وفود کی شہر میں آمد کے بعد سے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔


    اسلام آباد میں عام طور پر ٹریفک سے کھچاکھچ بھری ہوئی سڑکیں سنیچر کو سنسان ہو گئی ہیں، کیونکہ سکیورٹی فورسز نے ایران اور امریکہ کے اعلیٰ سطحی حکام کے درمیان تقریباً چھ ہفتے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت سے قبل سڑکوں کو سیل کر دیا ہے۔ حکام نے اسلام آباد کے رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں ہی رہیں۔ جبکہ جڑواں شہروں میں آج مقامی تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔


    Related Posts

    اسلام آباد مذاکرات میں امریکا اور ایران کی جانب سے کون کون شامل ہوگا؟

    لاہور میں شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، بوگیوں میں آگ لگ گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    مقبول خبریں

    اسلام آباد مذاکرات میں امریکا اور ایران کی جانب سے کون کون شامل ہوگا؟

    جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکوں پر ہوکاعالم

    اسپیکرقالیباف کے سفر کے ساتھی، میناب سکول کے بچوں کی تصاویر اور بیگ

    خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

    امریکا ایران مذاکرات آج، تمام نظریں اسلام آباد پر جم گئیں

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.