Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
    جمعہ کی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گندم کی کٹائی کا سیزن شروع ہونے والا ہے اور اس دوران تھریشنگ کے لیے ڈیزل کا استعمال زیادہ ہوتا ہے، اسی لیے حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنے وسائل میں بچت کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں کمی ممکن بنائی، جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے اپنے وسائل سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے 129 ارب روپے خرچ کیے۔ ’مجھے تجویز دی گئی کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں جو کمی ہوئی ہے اسے پوری طرح عوام تک نہ پہنچایا جائے اور کچھ حصہ روک کر اس 129 ارب روپے کی ریکوری کی جائے۔ میں نے وہ تجویز فلفور مسترد کر دی اور کمی کا فائدہ مکمل طور پر عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا۔‘
    قیمت میں کمی کے بعد ڈیزل کی قیمت 520.35 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 385.54 ہوگئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 378.41 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 366.58 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
    نئی قیمتوں کا اطلاق جمعے کی رات کو 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔

    Related Posts

    اسلام آباد مذاکرات میں امریکا اور ایران کی جانب سے کون کون شامل ہوگا؟

    جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکوں پر ہوکاعالم

    لاہور میں شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، بوگیوں میں آگ لگ گئی

    مقبول خبریں

    اسلام آباد مذاکرات میں امریکا اور ایران کی جانب سے کون کون شامل ہوگا؟

    جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکوں پر ہوکاعالم

    اسپیکرقالیباف کے سفر کے ساتھی، میناب سکول کے بچوں کی تصاویر اور بیگ

    خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

    امریکا ایران مذاکرات آج، تمام نظریں اسلام آباد پر جم گئیں

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.