Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی ایم ایف اور پاکستان میں 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر سٹاف لیول معاہدہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعے کو بتایا کہ پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جو 1.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے اجرا کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
    یہ معاہدہ، جس کی آئی ایم ایف کے بورڈ سے منظوری ضروری ہے، پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت ایک ارب ڈالر اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 210 ملین ڈالر تک رسائی فراہم کرے گا، جس سے جاری پروگرام کے تحت مجموعی اجرا 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔
    سات ارب ڈالر کے اس پروگرام کے تحت آئی ایم ایف اسلام آباد کے پالیسی سازوں پر زور دے رہا ہے کہ وہ مالیاتی پالیسی کو سخت اور ڈیٹا پر مبنی رکھیں تاکہ مہنگائی کی توقعات کو قابو میں رکھا جائے اور بیرونی مالیاتی ذخائر کو مستحکم کیا جا سکے۔
    پاکستان کے مرکزی بینک نے اس ماہ اپنا پالیسی ریٹ 10.5% پر برقرار رکھا ہے۔

    Related Posts

     5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    پنجاب بھر میں دہ ش ت گردی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز اب ہرمز نہیں کو ‘آبنائے ٹرمپ’ کہا جائے،کھولنا ہی پڑے گا، امریکی صدر

    ذخیرہ اندوزی کیخلاف مہم ،4 لٹر پٹرول رکھنے پر شہری کو 3 ہفتے قید،

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    6 اپریل کی ڈیڈ لائن اور ‘پیس روڈ میپ’: اسلام آباد میں چار بڑے اسلامی ملکوں کا ہنگامی اکٹھ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹیں گے یا تصادم ہوگا؟

    بلاگ

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.