Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ کے خوف میں خلیجی ممالک اور یورپ میں عید الفطر منائی جارہی ہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض، دبئی: مسلمانوں کو عید الفطر بھی میزائیلوں کی بارش کے درمیان منانا پڑ رہا ہے۔ جنگ کے سائے میں سعودی عرب اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ نماز عید الفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید الفطر ادا کی۔
    خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی، شاہ سلمان نے عالمی امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، امتِ مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور استحکام کی دعا کی۔
    دوسری جانب ترکیہ، لبنان، یمن، فلسطین اور عراق میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ آسٹریلیا میں بھی آج عید ہے، وزیراعظم انتھونی البانیسی سڈنی کی مسجد گئے جہاں انہوں نے مسلمانوں کے تہوار میں شریک ہوکر مبارکباد دی۔ امریکہ میں بھی عید الفطر کا چاند نظر آگیا، عید الفطر آج منائی جائے گی، جہاں ابھی رات کا وقت ہے اور صبح نکلنے کا انتظار ہے۔ جب فرزندانِ توحید امریکہ میں بھی نماز عید ادا کریں گے۔
    برطانیہ سمیت یوروپ بھر میں مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد نے آج عید منانے کا اعلان کردیا، لندن میں سب سے بڑی اور رنگارنگ چاند رات دیکھی ہوئی، چاند رات میں بازاروں میں لوگوں کی گہماگہمی دیکھنے میں آئی۔ ہاتھوں پر حنا کے خوبصورت ڈیزائن بنوانے کے لیے مہندی کے اسٹالز پر خواتین کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔

    Related Posts

     خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    دنیا کا کم عمر ترین بادشاہ سپردخاک، کیا یوگنڈا کی تاج وتخت اب نیوز اینکر کو ملے گا؟

    سیاست سے ہالی ووڈ تک کا سفر: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کون سا کاروبار کرنیکا فیصلہ کیا؟

    مقبول خبریں

     خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    دنیا کا کم عمر ترین بادشاہ سپردخاک، کیا یوگنڈا کی تاج وتخت اب نیوز اینکر کو ملے گا؟

    سیاست سے ہالی ووڈ تک کا سفر: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کون سا کاروبار کرنیکا فیصلہ کیا؟

    پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.