Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ناروے،امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکا، شہریوں میں خوف وہراس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوسلو:ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اتوار کی صبح اس وقت افرا تفری مچ گئی جب امریکی سفارت خانے کے قریب ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
    اوسلو پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں اس پراسرار دھماکے کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہیں۔ واقعہ میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
    مقامی میڈیا اور عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ آس پاس کے گھروں کی کھڑکیاں اور دیواریں تک لرز گئیں۔ ہوسیبی علاقے میں واقع سفارت خانے کے پاس دھماکے کے بعد چاروں طرف دھواں پھیل گیا۔ ایک مقامی رہائشی نے بتایا کہ ’’میں ٹی وی دیکھ رہا تھا، تبھی اچانک ایک زوردار دھماکہ ہوا اور میرا پورا گھر لرز اٹھا۔‘‘ سفارت خانے کے قریب رہنے والے دیگر لوگوں نے بھی اسی طرح کے تجربات شیئر کیے ہیں، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کوئی معمولی تکنیکی خرابی نہیں ہو سکتی۔ دھماکے کے فوراً بعد لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ دھماکے کی اصل وجہ کیا تھی یا اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ سیکورٹی ٹیمیں بارود یا کسی تکنیکی خرابی جیسے تمام پہلوؤں کی باریک بینی سے جانچ کر رہی ہے۔

    Related Posts

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری، کویت میں امریکی ریڈار تباہ،اسرائیلی حملوں میں تہران ریفائنری نذرآتش،حیفہ میں اسرائیل ریفائنزی میں دھماکے

    مقبول خبریں

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری، کویت میں امریکی ریڈار تباہ،اسرائیلی حملوں میں تہران ریفائنری نذرآتش،حیفہ میں اسرائیل ریفائنزی میں دھماکے

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.