Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا بمقابلہ ایران؛ ٹرمپ کا نئے اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ، ایرانی صدر کا کسی بھی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا عزم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن +تہران :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ جنگ کے دوران ایران کے مزید عہدیدار بھی اہداف بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’آج ایران کو بہت سخت ضرب لگے گیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے آخری سانس تک ثابت قدم رہے گا۔
    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی قوم کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے جھکنے والی نہیں اور ملک کے دفاع کے لیے پوری قوت کے ساتھ ڈٹی رہے گی۔
    ان کا کہنا تھا کہ ایران ہر قیمت پر اپنے وطن اور عوام کی حفاظت کرے گا۔
    انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی دفاعی کارروائیاں صرف ان اہداف اور تنصیبات کے خلاف ہوتی ہیں جہاں سے ایران اور ایرانی قوم کے خلاف جارحانہ اقدامات کیے جاتے ہیں۔
    عرب نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ نے سنیچر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران، جو شدید دباؤ میں ہے، اپنے مشرقِ وسطیٰ کے ہمسایہ ممالک سے معافی مانگ چکا ہے اور یہ وعدہ کر چکا ہے کہ اب وہ ان پر فائرنگ نہیں کرے گا۔ یہ وعدہ صرف امریکا اور اسرائیل کے مسلسل حملوں کے باعث کیا گیا۔
    امریکی صدر نے اپنے بیان میں یہ دھمکی بھی دی کہ حملوں کا دائرہ مزید نئے اہداف تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے نامناسب رویے کے باعث ایسے علاقے اور افراد بھی مکمل تباہی اور یقینی ہلاکت کے خطرے میں ہیں جنہیں اب تک نشانہ بنانے پر غور نہیں کیا گیا تھا۔

     

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاصوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس

    عمان کے ساحل پر ہندوستانی پرچم والے تجارتی جہاز پر بڑا حملہ، بھارت کا اظہار تشویش

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.