Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

      ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ میں پھنسے صدر ٹرمپ کیلئے بڑی مشکل ،ایپسٹین فائلز کی 50 ہزار گمشدہ دستاویزات کوجاری کرنیکا فیصلہ، اٹارنی جنرل پام بونڈی کانگریس طلب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف ایپسٹین فائلز سے منسلک 50 ہزار غائب دستاویزات کو تلاش کر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کانگرس کمیٹی نےاٹارنی جنرل پام بونڈی کو طلب کرلیا
    یہ صدر ٹرمپ کے لیے پریشان کرنے والی خبر ہے، کیونکہ دعویٰ یہی کیا جا رہا ہے کہ غائب دستاویزات میں ٹرمپ کا ہی نام ہے۔
    اٹارنی جنرل پام بونڈی پر غائب دستاویزات کو لے کر گمراہ کرنے کا الزام ہے۔ ان کا بیان سرکردہ کانگریس کمیٹی کے سامنے ریکارڈ ہونا ہے۔ بونڈی کمیٹی کے سامنے وہ راز اگل سکتی ہیں جو اب تک منظرنامہ سے غائب بتائے جا رہے ہیں۔ ظاہر ہے ڈونالڈ ٹرمپ کے لیے یہ مشکل میں ڈالنے والا ثابت ہو سکتا ہے۔
    وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے پاس ایپسٹین فائلز سے متعلق مجموعی طور پر 6 لاکھ دستاویزات ہیں۔ ان میں سے اب تک 3 لاکھ دستاویزات ہی جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت کی ہدایت کے بعد محکمہ انصاف کو 3 لاکھ مزید دستاویزات جاری کرنے ہیں۔ اب محکمہ انصاف نے تقریباً 50 ہزار دستاویزات کو جاری کرنے کی تیاری کر لی ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ جو دستاویزات جاری ہونے والے ہیں، اسے پہلے غائب بتایا جا رہا تھا۔ لیکن امریکی کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کی سخت کے بعد محکمہ انصاف نے اسے جاری کرنے کے لیے پیش قدمی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگلے ہفتہ تک ان سبھی دستاویزات کو جاری کیا جا سکتا ہے۔ ایپسٹین فائلز کے ان دستاویزات کو اس لیے بھی اہم تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ ان میں صدر ٹرمپ کو لے کر بھی دستاویز ہونے کا امکان ہے۔ ٹرمپ ایک وقت میں جنسی استحصال کے مجرم جیفری ایپسٹین کے دوست تھے۔
    قابل ذکر ہے کہ پام بونڈی اب تک کچھ بھی انکشاف نہیں کر رہی تھیں، لیکن اب امریکی ہاؤس نے بونڈی کو نوٹس بھیجا ہے۔ ہاؤس میں باقاعدہ اس تعلق سے ووٹنگ بھی ہوئی، جس میں 24 اراکین نوٹس بھیجنے کے حق میں تھے۔ 19 اراکین بونڈی سے سوال پوچھنے کو مناسب نہیں سمجھتے تھے، لیکن یہ تعداد کم پڑ گئی۔ اب بونڈی کو کمیٹی کےس امنے پیش ہونا پڑے گا۔ وہاں پر انھیں ہر ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے، جو ان سے پوچھے جائیں گے۔ جواب نہ دینے پر ان کے خلاف کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔

    Related Posts

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے، ایران نے دو جہاز ضبط کرلئے

    ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

    مقبول خبریں

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    40 ارب کوہستان کرپشن اسکینڈل، پلی بارگین درخواست منظور ایک اور ملزم رہا

    تبدیلی کا رحجان، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    جنگ بندی میں توسیع، خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.