Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہریوں پررمضان المبارک میں بجلی بم گرادیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آ گئی ہے۔
    ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔عوام پر 8 ارب 67 کروڑ40 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔

    نیپرا کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
    اتھارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق مارچ سے مئی 2026 تک تین ماہ کے لیے ہوگا۔
    فیصلے کے تحت صارفین کو آئندہ ماہ سے بجلی کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی، جس کا اطلاق مقررہ مدت تک جاری رہے گا۔ نیپرا کے مطابق یہ اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    مقبول خبریں

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.