Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

      پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی سی پی او لاہور کا اشتہاریوں کی گرفتاری اور کائٹ فلائنگ ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کا حکم، زیرِ التوا مقدمات جلد یکسو کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(ملک ظہیر) کیپٹل سٹی پولیس چیف بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت پولیس ہیڈکوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں افسران کو دیے گئے اہداف پر پیش رفت اور شہر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او لاہور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے اور شہر کے چپے چپے میں سرچ و کامبنگ آپریشنز کا سلسلہ پوری قوت سے جاری رکھا جائے۔ انہوں نے کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں اور سڑکوں پر ون ویلنگ کے ذریعے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائیوں کے احکامات جاری کیے۔ بلال صدیق کمیانہ نے زیرِ تفتیش مقدمات کی سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام زیرِ التوا مقدمات کو میرٹ پر جلد از جلد مکمل کیا جائے اور ملزمان کی لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جائے۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ ایک ‘کرائم فری سوسائٹی’ کا خواب تب ہی شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب پولیس اپنی تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے وقف کر دے۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان رضا، ایس ایس پی آپریشنز توقیر محمد نعیم اور تمام ڈویژنل ایس پیز بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پنجاب میں سرکاری ملازمین کیلئے پنشن قوانین تبدیل

    مقبول خبریں

    پنجاب میں سرکاری ملازمین کیلئے پنشن قوانین تبدیل

    اڈیالہ جیل کے قریب نالے میں گر کر عمران خان کی بہن نورین نیازی زخمی

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    جوا ایپس پروموشن کیس، ڈکی بھائی کے بنک اکاؤنٹس بحال،یوٹیوب چینل بھی کھل گیا

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز

    بلاگ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    پانچ سو گاڑیوں اور 700 رکشوں سے مبینہ بھتہ وصولی کا نیٹ ورک بے نقاب،،فرنٹ مین کے ذریعے رقوم اکٹھی کرنے کا انکشاف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.