Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پانچ سو گاڑیوں اور 700 رکشوں سے مبینہ بھتہ وصولی کا نیٹ ورک بے نقاب،،فرنٹ مین کے ذریعے رقوم اکٹھی کرنے کا انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:افضل سیال
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) کے سرکل ون میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور فیول چوری کا بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں ڈپٹی سی او مبین احمد اور ان کے قریبی ساتھی سینئر منیجر محسن صبور پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

    باوثوق ذرائع کے مطابق سرکل ون کے پانچ ٹاؤنز میں موجود تقریباً 500 بڑی گاڑیوں سے یومیہ بنیادوں پر فی گاڑی ایک ہزار روپے وصول کیے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں روزانہ تقریباً 5 لاکھ روپے اور ماہانہ ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم فیول کی مد میں مبینہ طور پر خردبرد کی جا رہی ہے۔ مزید برآں، سرکل میں چلنے والے تقریباً 700 رکشوں سے بھی یومیہ ایک لیٹر فیول بطور رشوت لینے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی مالیت روزانہ تقریباً 1 لاکھ 93 ہزار 900 روپے اور ماہانہ 58 لاکھ 17 ہزار روپے بنتی ہے۔ اس طرح مجموعی طور پر فیول چوری اور رشوت کی مد میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن صبور بطور فرنٹ مین مختلف ٹاؤنز گلبرگ، علامہ اقبال، داتا گنج بخش، نشتر اور سمن آباد—میں تعینات ایم وی آئیز پر دباؤ ڈال کر مبینہ طور پر یہ رقم اکٹھی کرتے اور اسے ڈپٹی سی او تک پہنچاتے ہیں۔ مزید یہ کہ محسن صبور کو غیر معمولی اختیارات اور مراعات دینے کے لیے سینئر منیجر کا چارج بھی دیا گیا، جس پر اندرونی حلقوں میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ اس بڑے مالی سکینڈل پر متعلقہ افسران کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔ ذرائع کے مطابق مؤقف دینے سے دانستہ گریز کیا جا رہا ہے۔ اگر نامزد افسران ان الزامات پر اپنا مؤقف دینا چاہیں تو اسے بھی شائع کیا جائے گا۔

    Related Posts

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

      سرگودھا: کمشنر   کی زیرِ صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا فالو اَپ اجلاس

      سرگودھا: صوبائی محتسب آفس کی 30ویں سالگرہ پر پروقار تقریب، کیک کاٹا گیا، افسران میں شیلڈز تقسیم

    مقبول خبریں

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

     بی جے پی کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

    بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے: یو سی سی پر اسد الدین اویسی کا شدید ردِعمل

      کنگن پور: ایمبولینس اور لوڈر رکشے میں خوفناک تصادم، ڈرائیور اور بزرگ خاتون جاں بحق

     عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.