Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

      پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوستی کا بھیانک انجام، گواہ ہی قاتل نکلا،،اغواء کے بعد بے دردی سے قتل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بے نقاب رپورٹ:اوکاڑہ میں دوستی کے پردے میں چھپا ایک ہولناک جرم بے نقاب ہو گیا، جس نے معاشرے کو لرزا کر رکھ دیا۔ نہر لوئر باری دوآب سے ملنے والی مرزا فرحان بیگ کی لاش کا معمہ حل ہوتے ہی یہ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا کہ نوجوان کو اس کے اپنے ہی قریبی دوست نے اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کیا۔
    پولیس کے مطابق مقتول کو اس کے دوست معظم شاہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اغواء کیا، جہاں اسے تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ افسوسناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ ملزم واردات کے بعد ورثاء کے ساتھ کھڑا ہو کر مقتول کی تلاش میں شریک رہا، بلکہ اغواء کے مقدمے میں بطور گواہ بھی سامنے آیا مگر حقیقت میں وہی اس اندوہناک جرم کا مرکزی کردار نکلا۔ پولیس نے جدید اور سائنسی بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو اس کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ قتل کے اصل محرکات اور پس پردہ عوامل کو بے نقاب کیا جا سکے۔
    راشد ہدایت، ڈی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر کیس کی باریک بینی سے چھان بین کے لیے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا مقصد نہ صرف تمام حقائق کو سامنے لانا بلکہ ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوانا ہے۔
    یہ تلخ حقیقت ہے کہ آج کے دور میں اندھا اعتماد بعض اوقات جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے جہاں دوست ہی دشمن بن جائے، وہاں انسانیت کا چہرہ بھی دھندلا جاتا ہے

    Related Posts

    پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 5478 پوائنٹس کی کمی

    اکبر ایس بابر نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    مقبول خبریں

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    جوا ایپس پروموشن کیس، ڈکی بھائی کے بنک اکاؤنٹس بحال،یوٹیوب چینل بھی کھل گیا

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز

    سیاسی میدان میں ہلچل: ‘ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس’؛وزیراعلیٰ کے وارنٹ برقرار، 9 مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر

    پنجاب بیوروکریسی کی موجیں: چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور لامحدود پیٹرول کی منظوری

    بلاگ

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    پانچ سو گاڑیوں اور 700 رکشوں سے مبینہ بھتہ وصولی کا نیٹ ورک بے نقاب،،فرنٹ مین کے ذریعے رقوم اکٹھی کرنے کا انکشاف

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.