Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب بیوروکریسی کی موجیں: چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور لامحدود پیٹرول کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: حکومت پنجاب نے صوبائی بیوروکریسی کے لیے گاڑیوں اور پیٹرول کے کوٹے میں غیر معمولی اضافے کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ افسران اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور انجن والی گاڑیاں اور وافر مقدار میں پیٹرول استعمال کر سکیں گے۔
    چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے لیے خصوصی مراعات
    نئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب اب بیک وقت 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے:
    ان افسران کے لیے 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی (لگژری) گاڑیاں مختص کی گئی ہیں۔
    پیٹرول کا کوٹہ: دو گاڑیوں کے لیے ماہانہ 800 لیٹر پیٹرول ملے گا، جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کے لیے کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔
    یادرہے اس سے قبل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری صرف 1300 اور 1600 سی سی گاڑیاں رکھنے کے مجاز تھے اور انہیں ڈیوٹی کے لیے صرف 200 لیٹر پیٹرول ملتا تھا۔
    گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران (سیکرٹریز)
    انتظامی سیکرٹریز اب 1300 سی سی کے بجائے 2800 اور 1800 سی سی کی دو گاڑیاں استعمال کریں گے۔
    ان افسران کے لیے ذاتی استعمال کا پیٹرول 200 لیٹر جبکہ سرکاری استعمال کے لیے پیٹرول لامحدود ہوگا۔
    دیگر افسران کے کوٹے میں اضافہ
    نئی پالیسی کے تحت ہر سطح کے افسران کی مراعات بڑھا دی گئی ہیں:
    ڈی آئی جی اور اسپیشل سیکرٹری (گریڈ 19-20): اب 1600 سی سی گاڑی (پہلے 1000-1300 سی سی) اور 250 لیٹر پیٹرول استعمال کریں گے۔
    ایڈیشنل سیکرٹری (گریڈ 19): 1600 سی سی گاڑی اور 200 لیٹر پیٹرول کے حقدار ہوں گے۔
    ڈپٹی سیکرٹری (گریڈ 18): اب 1500 سی سی گاڑی (پہلے 1000 سی سی) اور 175 لیٹر پیٹرول استعمال کر سکیں گے۔
    اسٹاف و سیکشن افسر: چیف سیکرٹری اور وزراء کے اسٹاف افسران کے لیے 1300 سی سی گاڑی اور 125 سے 150 لیٹر پیٹرول مختص کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    یااللہ خیر، ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    بنگلہ دیش میں وی آئی پی کلچر کا جنازہ: وزیراعظم طارق رحمان کا پروٹوکول اور شاہانہ اخراجات ختم کرنے کا تاریخی حکم

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    مقبول خبریں

    پنجاب بیوروکریسی کی موجیں: چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور لامحدود پیٹرول کی منظوری

    بنگلہ دیش میں وی آئی پی کلچر کا جنازہ: وزیراعظم طارق رحمان کا پروٹوکول اور شاہانہ اخراجات ختم کرنے کا تاریخی حکم

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    پراپرٹی اونرشب آرڈیننس کیس، عملدرامد روکنے کے لئے 200 درخواستوں کی سماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

    رمضان المبارک کے پیش نظر ہر قسم کی احتجاجی تحریک موخر کریں،پی ٹی آئی رہنماؤں کا جیل سے خط

    بلاگ

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.