Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ عمران خان نے ڈیل نہیں مانی، فیصل واوڈا کا رانا ثناء اللہ کو پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی:آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومتی لوگ خوش قسمت ہیں کہ عمران خان نے ڈیل نہیں مانی۔

    میرے دوست رانا ثنااللہ صاحب!

    آپ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو دو دفعہ ڈیل آفر کی لیکن وہ نہیں مانے۔

    پہلے تو بتائیں کب کہاں اور کیسے؟ یا یہ وہ ڈیل ہے جس کا صرف آپ لوگوں کے تصوارات اور آپ کو ہی پتہ ہے؟

    میں سمجھتا ہوں کہ آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ اُس نے بقول آپ کے ڈیل نہیں مانی۔ اگر…

    — Faisal Vawda Senator (Indep) (@FaisalVawdaPAK) February 19, 2026


    اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے دوست رانا ثنااللہ صاحب! آپ نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دو دفعہ ڈیل آفر کی لیکن وہ نہیں مانے، پہلے تو بتائیں کب کہاں اور کیسے؟ یا یہ وہ ڈیل ہے جس کا صرف آپ لوگوں کے تصوارات اور آپ کو ہی پتہ ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ اُس نے بقول آپ کے ڈیل نہیں مانی۔فیصل واوڈا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی یہ مبینہ ڈیل قبول کر لیتے تو آپ کو پتہ ہے پھر اس نے تو سیاستدانوں کے پیچھے آنا ہی آنا ہے اور آپ لوگوں کو چھوڑنا بھی نہیں ہے، یہ مجھے بھی نہیں پتہ کہ پھر سیاستدانوں نے کہاں جانا کیوں کہ کسی اور کے پیچھے نہ بانی جائے گا نہ جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی اور میں ہمت اور جرآت ہے۔
    سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ رانا صاحب، ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں ورنہ اُڑتے تیر کی کہاوت تو آپ نے سنی ہوگی، سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو گئی ہیں، کچھ نیا سوچیں، میں نے آپ لوگوں سے کہا تھا کہ انسان کی عادت بدلی جا سکتی ہے لیکن فطرت نہیں، رمضان مبارک اینڈ گُڈ لک!۔

    Related Posts

    ہاکی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،محسن نقوی کا کھلاڑیوں کی سرپرستی کا اعلان، فیڈریشن کی صدارت سے معذرت

    کلاس روم سے کیمرے تک، ‘ماڈرن پنجاب’ کا وژن: مریم نواز نے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کا عزم کر لیا

    قصور پولیس کی بڑی کامیابی: مذہبی کشیدگی پھیلانے کی سازش ناکام، ڈی ایس پی سردار افضل ڈوگر نے ملزم دھر لیا

    مقبول خبریں

    ہاکی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،محسن نقوی کا کھلاڑیوں کی سرپرستی کا اعلان، فیڈریشن کی صدارت سے معذرت

    آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ عمران خان نے ڈیل نہیں مانی، فیصل واوڈا کا رانا ثناء اللہ کو پیغام

    خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    بلاگ

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.