Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     گڑھی شاہو میں ڈکیتی کی فرضی کہانی بے نقاب، شوہر کو قتل کروانے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ملک ظہیر)انویسٹی گیشن پولیس گڑھی شاہو نے اندوہناک قتل کیس کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کی بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شہری قاسم کو قتل کیا اور واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی ناکام کوشش کی۔

    ایس پی انویسٹی گیشن خالد سعید  نے صحافیوں کو قتل کی لرزہ خیز تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ  مقتول قاسم کی بیوی اور ملزم کے درمیان قریبی تعلقات تھے اور وہ شادی کرنا چاہتے تھے، جس کی راہ میں قاسم رکاوٹ تھا۔ جسے اپنے راستے سے ہٹانے کے لئے خاتون نے پہلے اپنے شوہر کو کھانے میں نیند کی گولیاں دیں، جب وہ بے ہوش ہو گیا تو اس کے آشنا نے گھر میں داخل ہو کر سوئے ہوئے قاسم پر فائرنگ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
    قتل کے بعد ملزم گھر سے زیورات اور قیمتی سامان لے کر فرار ہو گیا تاکہ پولیس کو یہ تاثر دیا جا سکے کہ یہ مزاحمت پر ڈکیتی کا واقعہ ہے۔ تاہم پولیس نے جائے وقوعہ سے ملنے والے سائنسی شواہد اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا۔ خاتون کے بیانات میں تضاد اور شک کی بنیاد پر جب تفتیش کی گئی تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے آلہ قتل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا ہے۔

    Related Posts

    ہال روڈ: سولر فراڈ میں ‘ڈبل گیم’، سرغنہ نے بدلا حلیہ تو تفتیشی نے بھی ‘روپ’ بدل کر دھر لیا

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    معاشرے تلوار کی نوک پر نہیں، مکالمے سے بنتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

    مقبول خبریں

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    عمران خان کے لیے دنیا بھر کے کرکٹ کے 14 سابق کپتانوں کی حکومتِ پاکستان سے اپیل

    چیک باؤنس کیس، بھارتی اداکار راجپال یادو کو ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی

    رمضان سے پہلے مہنگائی کا ایک اور وار: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عوام چیخ اٹھے

    بلاگ

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.