Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طالبہ چھت سے گر کر ہلاک، وجہ سامنے آگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں ایک بار پھر طالبہ چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گئی ۔ فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ طالبہ فریحہ نے ہاسٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کر دیا۔
    پولیس کے مطابق فریحہ گزشتہ چھ ماہ سے شدید ڈپریشن کا شکار تھی۔ فائنل ایئر کے امتحانات جاری تھے، ایک پیپر دے چکی تھی اور دوسرے کی تیاری میں مصروف تھی کہ یہ دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آ گیا۔ صبح 7 بج کر 55 منٹ پر ایمرجنسی کال موصول ہوئی—طالبہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر دماغ میں شدید چوٹ جان لیوا ثابت ہوئی۔
    فریحہ کا تعلق کشمیر سے تھا۔ والد کی ریٹائرمنٹ کے بعد خاندان کی واپسی نے اس کے ذہنی دباؤ کو مزید گہرا کر دیا۔ پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے، مگر سوال وہی ہے: کیا ہمارے تعلیمی نظام میں طلبہ کے ذہنی زخم نظر انداز ہوتے رہیں گے؟ افسوسناک طور پر یہ پہلا واقعہ نہیں۔ حال ہی میں لاہور یونیورسٹی میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی 21 سالہ طالبہ نے بھی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔

    Related Posts

    ہال روڈ: سولر فراڈ میں ‘ڈبل گیم’، سرغنہ نے بدلا حلیہ تو تفتیشی نے بھی ‘روپ’ بدل کر دھر لیا

     گڑھی شاہو میں ڈکیتی کی فرضی کہانی بے نقاب، شوہر کو قتل کروانے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    عمران خان کے لیے دنیا بھر کے کرکٹ کے 14 سابق کپتانوں کی حکومتِ پاکستان سے اپیل

    چیک باؤنس کیس، بھارتی اداکار راجپال یادو کو ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی

    رمضان سے پہلے مہنگائی کا ایک اور وار: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عوام چیخ اٹھے

    بلاگ

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.