Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سپرنٹیڈنٹ عبدالغفور انجم نے ایکشن نہیں لیا،دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی،عمران خان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعطم عمران خان نے بتایا ہے کہ خون کے لوتھڑے کی وجہ سے شدید نقصان ہوا اور دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی۔

    بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے بتایا کہ اکتوبر 2025ء میں دونوں آنکھوں کی بینائی نارمل تھی، اس کے بعد دھندلاہٹ شروع ہوئی، جس کا بارہا سپرینٹینڈینٹ جیل کو بتایا مگر انہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا، نتیجے میں اچانک دائیں اۤنکھ کی نظر مکمل چلی گئی جس کے بعد پمز کے ڈاکٹر عارف کو بلایا گیا، انہوں نے معائنہ کیا اور بتایا خون کے لوتھڑے کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے، اس کے بعد انجیکشن سیمت جو علاج ہوا اس سے آنکھ کی محض 15 فیصد بینائی لوٹ پائی ہے۔
    بیرسٹر سلمان صفدر نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ میری موجودگی کے تمام عرصے میں عمران خان کی اۤنکھوں میں تکلیف رہی، عمران خان سے دو گھنٹے کی ملاقات کے دوران مستقل ان کی آنکھ سے پانی بہہ رہا ہے تھا جس کو وہ بار بار ٹشو پیپر سے صاف کر رہے تھے، عمران خان نے اپنی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کا ذمہ دار آنکھوں میں انتظامیہ کے ڈاکٹر کی جانب سے مسلسل 3 مہینوں تک قطروں کے ڈالے جانے کو قرار دیا۔
    بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میری عمر میں مسلسل بلڈ ٹیسٹ درکار ہوتے ہیں لیکن میرے ٹیسٹ نہیں کیے گئے، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف کو پہلے اجازت ملتی تھی معائینہ کے لیے لیکن اب بار بار مطالبہ کے باوجود اجازت نہیں دی جا رہی، 73 سال کی عمر میں دانتوں کے معائنے کی بار بار ضرورت ہوتی ہے لیکن میری بار بار درخواست کے باوجود میرا دو سالوں میں ایک مرتبہ بھی دانتوں کے ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کروایا گیا

    Related Posts

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

    مقبول خبریں

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

      مزدور کی بیٹے اور داماد کے خلاف دہائی، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.