Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر کا ’ٹشن‘ اور کمپنی کی موجیں: میکرون کی عینک نے مارکیٹ میں آگ لگا دی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈیووس: کہتے ہیں کہ بڑے لوگوں کی چھینک بھی خبر بن جاتی ہے، لیکن فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے معاملے میں تو ان کا ’چشمہ‘ ہی کمپنی کے لیے لاٹری ثابت ہوا۔ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں صدر میکرون کا ایک خاص عینک پہننا اطالوی کمپنی کے لیے کروڑوں ڈالر کا تحفہ بن گیا۔
    ایک عینک، اور کروڑوں کا فائدہ
    فرانسیسی صدر کی تقریر کے دوران ان کے اسٹائلش چشمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تو اسٹاک مارکیٹ بھی پیچھے نہ رہی۔ رپورٹ کے مطابق جیسے ہی میکرون کی تصاویر وائرل ہوئیں، اطالوی کمپنی ’آئی ویژن ٹیک‘ (I-Vision Tech) کے حصص کی قیمتیں راکٹ کی طرح اوپر چلی گئیں۔اس ’غیر ارادی تشہیر‘ سے کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں لاکھوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔
    یہ کوئی عام چشمہ نہیں بلکہ ایک لگژری آئٹم ہے جس کی قیمت تقریباً 775 ڈالر (تقریباً سوا دو لاکھ پاکستانی روپے) بتائی جا رہی ہے۔
    آنکھوں کا علاج یا مفت کی مشہوری؟
    دلچسپ بات یہ ہے کہ صدر میکرون نے یہ عینک کسی فیشن شو کے لیے نہیں بلکہ اپنی آنکھ کی ایک معمولی تکلیف کو چھپانے کے لیے پہنی تھی۔ یہ برانڈ دراصل ایک پرانا فرانسیسی برانڈ ہے جسے 2023 میں اطالوی کمپنی نے خریدا تھا۔ صدر کی اس ’مجبوری‘ نے برانڈ کی بین الاقوامی سطح پر ایسی مفت مارکیٹنگ کر دی کہ بڑی بڑی ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں دیکھتی رہ گئیں۔
    سیاست، صلح اور اسٹائل
    میکرون کی یہ (Aviator sunglasses) اس وقت بھی موضوع بحث رہی جب وہ اپنے امریکی ہم منصب کی دھمکیوں کے جواب میں ’یورپی اصولوں‘ اور ’عالمی امن‘ کا دفاع کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ میکرون نے نہ صرف امن کا پیغام دیا بلکہ یہ بھی ثابت کر دیا کہ اگر آنکھیں دکھانی ہوں تو اسٹائل کے ساتھ دکھانی چاہئیں

    Related Posts

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    یہ عظیم جشن کی شروعات ہے، آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر رضاپہلوی کا بیان

    مقبول خبریں

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی: رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اہلخانہ سمیت شہید، عالمِ اسلام سوگوار

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.