Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جعلی پولیس مقابلہ: سی سی ڈی سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے ایک خاتون کے تین بیٹوں اور دو دامادوں کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے معاملے پر سی سی ڈی سربراہ سہیل ظفر چٹھہ اور دیگر اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اس معاملے کی مکمل تحقیقات کریں اور درخواست کا فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے۔
    تحریری فیصلے میں بتایا گیا کہ شکایت کا معاملہ اس وقت ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن، ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد کے سامنے زیرِ التوا ہے۔
    عدالت نے قرار دیا کہ ایف آئی اے لاہور اس معاملے میں انکوائری کرنے کا مکمل دائرہ اختیار اور اتھارٹی رکھتی ہے۔ تمام دستیاب شواہد کا جائزہ لینے کے بعد عدالت نے اس درخواست کو نمٹا دیا ہے۔
    مقتولین کے اہل خانہ کے وکیل آفتاب باجوہ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مرنے والوں کو پہلے گرفتار کر کے سی سی ڈی لاہور لایا گیا تھا۔بعد ازاں انہیں مختلف اضلاع کے تھانوں میں منتقل کیا گیا۔الزام لگایا گیا کہ ان افراد کو مختلف تھانوں میں جعلی پولیس مقابلوں کے ذریعے قتل کیا گیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    Related Posts

    باکو ورلڈ اربن فورم: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تاریخی خطاب، پنجاب کے اربوں ڈالر کے ترقیاتی ماڈل اور پاک آذربائیجان لازوال رشتوں کا تذکرہ

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    سکھرایس ایس پی کی ہدایت پر پولیس متحرک، گشت کئی گنا بڑھا دیا گیا

    مقبول خبریں

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.