Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تہران پرحملہ ہوا تو امریکی اڈوں اور اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی وارننگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات کے درمیان ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران پر کوئی حملہ کیا گیا تو اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں پر بمباری کی جائے گی۔
    قالیباف نے آج اتوار کے روز تصدیق کی کہ ان کے ملک پر کسی بھی حملے کا جواب اسرائیل اور امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا، جنہیں انہوں نے "جائز اہداف” قرار دیا۔ یہ بات خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بقول دشمن اندرونی طور پر دہشت گرد جنگ کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔تاہم انہوں نے حکام سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ زرِمبادلہ کی شرح کو قابو میں رکھنے اور شہریوں کی قوتِ خرید بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
    یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ،جب ایرانی پارلیمان نے آج ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں پر بحث کے لیے اجلاس منعقد کیا، جس کے دوران ارکانِ پارلیمان نے نعرہ لگایا: ”امریکا مردہ باد!”یہ بیان ان اطلاعات کے بعد آیا ہے ،جن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ممکنہ امریکی مداخلت کے پیشِ نظر انتہائی ہائی الرٹ پر ہے، جو ایران بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کی حمایت کے لیے ہو سکتی ہے۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.