Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک بھارت جنگ میں نے رکوائی، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ۔۔ سابق صدر اوباما کو ناکام ترین امریکی صدر قراردیدیا، وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین ،،جلد دوبارہ ملنا چاہوں گا
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تیل و گیس انڈسٹری کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران دوبارہ زور دے کر کہا کہ وہ نوبل امن انعام کے حقدار ہیں، اور اس ضمن میں انہوں نے مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کو ختم کرنے میں اپنی کردار کا ذکر کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ستمبر میں ملاقات کی اور وزیر اعظم نے کھل کر اعتراف کیا کہ ٹرمپ کی کوششوں سے کم از کم ایک کروڑ افراد کی جانیں بچائی گئیں۔ٹرمپ نے اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی تعریف کی اور انہیں ایک ’بہت محترم جنرل‘ اور ’عظیم سپاہی‘ قرار دیا۔

    🕊️💣# Trump talks #peace, threatens force on #Iran and #Greenland in same breath 🧠🌊🔴 Catch the day’s latest news here ➠ https://t.co/QaAHTwwPeS 🗞️ pic.twitter.com/nE0DLkDlDB

    — Economic Times (@EconomicTimes) January 10, 2026

    صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی مداخلت نے کشیدگی کو تیز رفتاری سے ختم کیا اور جوہری خطرے کے بغیر دونوں ممالک میں جنگ کو روکا۔
    ٹرمپ نے کہا کہ دنیا میں وہ واحد شخصیت ہیں جس نے 8 بڑے تنازعات کو ختم کیا اور ان میں سے کچھ تنازعات دہائیوں پر محیط تھے۔ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی 2025 میں ہونے والے عسکری بحران پر بھی روشنی ڈالی، جب پاکستان پر بلا ثبوت حملے کا الزام عائد کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں فضائی جہاز بھی مار گرائے گئے۔

    Related Posts

    وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر حمزہ شہباز کی جیکب آباد آمد: ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    مقبول خبریں

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.