Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب، صدر ترکیہ رجب طیب اردوان کی خصوصی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :ترکیہ کے استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے دوسرے MILGEM کلاس جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب اردوان تھے۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم) بھی تقریب میں شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور ترکیہ کے بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مثالی قرار دیا۔
    ترک صدر نے مستقبل میں دفاعی پیداوار کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب سے خطاب میں ایم/ایس اے ایف اے ٹی، استنبول نیول شپ یارڈ اور پی این MILGEM جہازوں کی منصوبہ بندی، ڈیزائن اور تعمیر میں شامل اصل ساز و سامان بنانے والوں کے عزم کو سراہا۔ نیول چیف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی شراکت داری کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی اور ترک نیول فورسز کے درمیان دوطرفہ تعلقات نہ صرف دفاعی تعاون کو مستحکم کرتے ہیں بلکہ ہماری دیرپا اور گہری پارٹنرشپ کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔تقریب کے بعد ترک صدر نے جہاز کا دورہ کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ ترک صدر نے جہاز کے عملے سے ملاقات کی۔
    دورہ کے دوران ترک صدر اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے خطے میں سمندری سلامتی اور مستقبل میں پاکستان نیوی اور ترک نیول فورسز کے مشترکہ اقدامات کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔پی این MILGEM جہاز سب سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی جہاز ہیں۔ یہ جہاز جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز، جدید اسلحہ اور جدید سینسرز سے لیس ہیں۔پاکستان کے لیے 4 MILGEM کلاس جہازوں کی تعمیر کا معاہدہ 2018 میں وزارت دفاعی پیداوار، پاکستان اور ایم/ایس اے ایف اے ٹی، ترکیہ کے درمیان طے پایا تھا جس کے تحت دو جہاز ترکیہ میں اور باقی دو پاکستان میں تعمیر کیے جانے تھے۔ پی این ایس خیبَر کی کمیشننگ کے ساتھ ہی ترکیہ میں دونوں جہازوں کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے

    Related Posts

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    مقبول خبریں

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    برکس سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور یو اے ای کے صدر کی اہم ملاقات

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.