Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سب سے چھوٹا دن ،سب سے طویل رات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔

    پاکستان میں لاہور اور اس کے نواح میں دن کا دورانیہ کم و بیش 10 گھنٹے دس منٹ اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 50 منٹ ہوگا، جبکہ دوسرے شہروں میں چند منٹوں کا فرق ہوسکتا ہے۔ پاکستان سمیت شمالی نصف کرُے میں 21 دسمبر کا دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے تو رات کی طوالت سال کی دیگر راتوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اِس عمل کو فلکیاتی طور پر راس الجدی کہا جاتا ہے کیونکہ اِس روز زمین کا محور سورج سے دور جھکا ہوتا ہے، جس سے سورج کی روشنی کا دورانیہ کم اور دن مختصر ہو جاتا ہے، اس کے بعد سے دن کے دورانیے میں اضافے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔

    Related Posts

    FROM CHINA WITH LOVEپانڈا ڈپلومیسی بحال: چینی صدر کا اٹلانٹا زو کے لیے دو نئے پانڈے تحفہ دینے کا اعلان

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    اسلام آباد اور پنجاب میں ریڈ الرٹ: 27 ستمبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو کون سے وسیع اختیارات دیدئیے گئے؟

    مقبول خبریں

    FROM CHINA WITH LOVEپانڈا ڈپلومیسی بحال: چینی صدر کا اٹلانٹا زو کے لیے دو نئے پانڈے تحفہ دینے کا اعلان

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    اسلام آباد اور پنجاب میں ریڈ الرٹ: 27 ستمبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو کون سے وسیع اختیارات دیدئیے گئے؟

    امریکا اور چین تنازع سے بچیں: صدر شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی وائٹ ہاؤس ملاقات، باہمی تعاون اور اے آئی کو کنٹرول کرنے پر اتفاق

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.