Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    توشہ خان ٹو کیس فیصلہ: ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں جو اسے صادق و امین کہتے رہے،عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ توشہ خانہ کیس ٹو کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن قوم کے لیے ایک تکلیف اور شرمندگی کا دن ہے کیونکہ سیاست کے نام پر دوسروں کو چور اور ڈاکو کہہ کر ایسے لوگ اقتدار تک پہنچے، جن کا مقصد سیاست کرنا نہیں بلکہ ہیرے اور پیسے اکٹھے کرنا تھا۔

    عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ان لوگوں کے لیے آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہونا چاہیے، جو ایسے شخص کو صادق اور امین کہتے رہے اور جھوٹے فیک ڈاکومنٹس کے ذریعے اس کا ٹیگ لگاتے رہے۔
    انہوں نے کہا کہ پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ توشہ خانہ کے تحائف کے لیے 50 فیصد ادائیگی کرنا ہوگی، لیکن تحائف کی قیمت انڈر انوائسنگ کر کے 58 لاکھ روپے لگائی گئی، جب کہ اصل قیمت 7 کروڑ روپے تھی، جو بددیانتی کی واضح مثال ہے۔
    وزیر اطلاعات نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے بھی اعتراف کیا کہ توشہ خانہ سے آنے والے تحائف کا ریکارڈ نہیں رکھا گیا اور وہ خاموشی سے اندر پہنچائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگوں نے ہمیشہ الزام لگایا، لیکن آج عدالت نے واضح کیا کہ ان پر کچھ ثابت نہیں ہوا اور انصاف کا بول بالا ہوا۔

    Related Posts

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    اسلام آباد اور پنجاب میں ریڈ الرٹ: 27 ستمبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو کون سے وسیع اختیارات دیدئیے گئے؟

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    مقبول خبریں

    FROM CHINA WITH LOVEپانڈا ڈپلومیسی بحال: چینی صدر کا اٹلانٹا زو کے لیے دو نئے پانڈے تحفہ دینے کا اعلان

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    اسلام آباد اور پنجاب میں ریڈ الرٹ: 27 ستمبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو کون سے وسیع اختیارات دیدئیے گئے؟

    امریکا اور چین تنازع سے بچیں: صدر شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی وائٹ ہاؤس ملاقات، باہمی تعاون اور اے آئی کو کنٹرول کرنے پر اتفاق

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.