Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لیبیا کا سرکاری دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیبیا : چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بیلقاسم ہفتار سے اہم ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال، مشترکہ تربیتی پروگرامز، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر زور دیا۔

    #ISPR
    Rawalpindi, 18 December, 2025

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, #COAS & CDF, who is on a official visit to #Libya, called on Field Marshal Khalifa Belqasim Haftar, Commander-in-Chief of the Libyan Arab Armed Forces and Lieutenant General Saddam Khalifa Haftar,… pic.twitter.com/9niEYagnlt

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) December 18, 2025


    ملاقات میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور لیبیا کے درمیان عسکری روابط کو مضبوط بنانے سے نہ صرف دونوں ممالک کے دفاعی اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا بلکہ علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔
    دورے کے موقع پر لیبئین عرب آرمڈ فورسز کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جو دونوں ممالک کے درمیان قریبی دفاعی تعلقات اور باہمی احترام کی علامت ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اس دورے کو پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کے ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس سے مستقبل میں عسکری سطح پر تعاون کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، مختلف کالعدم تنظیموں کے 21 فتنہ خوارج گرفتار، بڑا منصوبہ ناکام

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.