لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی وفاقی وزیراعظم نذیر تارڑ کو مبارکباد

